پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا: ترجمان دفترِ خارجہ

پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا: ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، بورڈ آف پیس میں شمولیت کا مطلب فوجی دستے بھیجنا نہیں، بورڈ آف پیس میں شمولیت مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی سپریم کورٹ کے 3 فیصلوں کیخلاف نظرِ ثانی کی درخواستیں دائر

پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 فیصلوں کے خلاف نظرِ ثانی کی درخواستیں دائر کر دیں۔ خاتون کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے کے فیصلے، 16 افراد کو قتل کرنے کے ملزم مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کی لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد وزارتِ قانون نے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈیشنل جج جسٹس طارق محمود باجوہ مزید پڑھیں

یورپی یونین سے تمام شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

یورپی یونین سے تمام شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یورپی یونین سے تمام شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر رائمنڈاس کاروبلس نے جمعرات کو ملاقات کی۔ اس حوالے سے جاری مزید پڑھیں

پاکستان کا سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ

پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازا، سندھ حکومت کا جوڈیشل انکوائری کروانے کا اعلان

حکومت سندھ نے کراچی میں پیش آئے سانحہ گل پلازا کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ عدالتی تحقیقات کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا متاثرین گل پلازا کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ نے متاثرین گل پلازا کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا بہادر آباد مرکز پر سانحہ گل پلازا پر اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں

پارلیمانی وفد کی سرکاری خرچ پر روضہ رسولﷺ پر حاضری، سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال

پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کے معاملے میں قائمہ کمیٹی نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور قائمہ کمیٹی سفارشات حتمی منظوری کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

صدر آصف زرداری نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ابوظبی میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای مزید پڑھیں

پاکستان و متحدہ عرب امارات کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کا عزم

متحدہ عرب امارات کے دورے میں صدر زرداری سے ابوظہبی پورٹس گروپ کی ملاقات میں دونوں ممالک میں تجارتی روابط مزید مضبوط بنانے کا پر اتفاق ہوگیا۔ صدر زرداری سے ابوظہبی پورٹس گروپ کی ملاقات کے موقع پر کراچی پورٹ مزید پڑھیں