پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانیٔ پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات سے انکار کی خبر پر وضاحت پیش کر دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3285 خبریں موجود ہیں
صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کے درمیان مکالمے کے فروغ، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف لانگ مارچ کے 2 کیسز داخلِ دفتر کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نے بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ بانیٔ مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف مزید پڑھیں
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ گل پلازا واقعے پر انکوائری رپورٹ کسی بھی وقت آ سکتی ہے، اگر انکوائری رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ ہائی کورٹ کے کلینک میں جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس عدنان الکریم مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں نان فائلرز کو 33 ہزار اور فائلرز کو 3 ہزار اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ نان فائلرز کو 33 ہزار اور فائلرز کو مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے وادیٔ تیراہ میں آپریشن کو مفروضہ قرار دے دیا اور صوبائی حکومت پر معاملے پر سیاست کرنے کا الزام لگا دیا۔ اسلام آباد میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور کوآرڈینیٹر اختیار مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سے میانمار کے وزیر خارجہ یوتھان سوئے نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے میانمار کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما سید امین الحق کا کہنا ہے کہ گل پلازا پر تنقید کے بعد سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل مزید پڑھیں