عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ میں پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا ہے اور ریونیو بڑھانے کیلئے آلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویز دی ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3286 خبریں موجود ہیں
پاکستان اور بنگلادیش نے مختلف شعبوں میں باہمی اشتراک مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلادیشی مشیر برائے خارجہ امور توحید حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادیٔ تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان واپسی کے لیے اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہو گئے۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف جمعرات کو لندن پہنچے تھے۔ انہوں نے 4 روزہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، دو سال میں ملکی معیشت مستحکم ہو چکی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ملکی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد دنیا کی سیاست اور سلامتی کے تصورات یکسر تبدیل ہوئے، دہشت گردی کے خلاف جنگ نے خطے کو براہِ راست متاثر کیا۔ فرحت اللّٰہ بابر مزید پڑھیں
صدرِمملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پنجگورمیں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِمملکت آصف علی زرداری نے جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے۔ شفیع جان نے وفاقی حکومت کے وادیٔ تیراہ سے مزید پڑھیں
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ لاہور میں تھنک فیسٹ کے تیسرے روز 27 ویں ترمیم پر مکالمے کے دوران عرفان قادر نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں
سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس مزید پڑھیں