چوراسی ہندو یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے والے ہندو یاتری میرپور ماتھیلو، یوگ ماتا مندر عاقل پور، سادھو بیلہ مندر سکھر اور دیگر مذہبی مقامات پر جائیں گے۔ ہندو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3290 خبریں موجود ہیں
ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے دو مبینہ شرپسند گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد ہیں، دونوں شرپسندوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ کوہاٹ میں ہوئے مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا، فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ سے متعلق کل وکلاء کو آگاہ کیا جائے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر پابندی پر عملدرآمد سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے کے مطابق پولیتھین بیگز پر پابندی کے اقدام پر عمل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کے نوٹس پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سابق سیکریٹری پاور شاہد مزید پڑھیں
راولپنڈی میں 2 ہفتوں میں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 285 سے بڑھ کر 530 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خودارادیت آج منایا جائے گا۔ مظفر آباد کے آزادی چوک میں یوم حق خود ارادیت پر جلسہ منعقد ہوگا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کروں گا، چاہے توہینِ عدالت ہوجائے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیڑھ دو ماہ ہوگئے، کیس مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیں پہلا متفقہ طور پر منظور شدہ 1973 کا آئین دیا، وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے97 ویں یوم مزید پڑھیں
پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم 2 سمیت دیگر موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید مزید پڑھیں