ٹل پاراچنار شاہراہ آج بھی ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند ہے۔ راستوں کی بندش، بدامنی اور دہشت گردی کے خلاف کرم پریس کلب پر دھرنا جاری ہے۔ شرکاء کا کہنا ہے کہ راستے کھولنے اور محفوظ بنانے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3290 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لیے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ آفس قائم کر دیے گئے، جس کا افتتاح آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے مزید پڑھیں
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امن دشمنوں سے آہنی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی کو اسکالر شپ پالیسی میں اصلاحات لانے کی ہدایت کرتے ہوئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری مزید پڑھیں
جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے اندر سے مذاکرات ناکامی کی مہم مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کوہاٹ سے کرم کے سرحدی علاقے چھپری روانہ ہو گئے۔ بیرسٹر سیف وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر رات گئے کوہاٹ پہنچے تھے، وہ کرم کے لیے پہلے مزید پڑھیں
پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطینی مسئلے پر پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں جو کچھ کر مزید پڑھیں
امن کمیٹیوں کی ضمانت پر 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ آج ٹل سے پہلا قافلہ پارا چنار جائے گا۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری نے کہا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی مزید پڑھیں