سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3290 خبریں موجود ہیں
مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے بس میں نہیں۔ ’جیو نیوز’ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا گیا، پاکستان آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی سندھ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی 5 جنوری کو 97 ویں سالگرہ سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اپنے مزید پڑھیں
بانئ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ انہیں بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش ہوئی ہے، تاہم جب تک بغیر ٹرائل لوگ رہا نہیں کیے جاتے مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی مکمل توقعات اب مذاکرات پر ہیں۔ شیر افضل مروت نے اسپیکر قومی اسمبلی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی و سیکریٹری جنرل ملی یک جہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سست کرنے سے اڑان پاکستان منصوبہ بھی سست ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خاتمے مزید پڑھیں
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی مزید پڑھیں
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے۔ اس مزید پڑھیں
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستِ ضمانت پر مزید پڑھیں