وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دعا ہے سالِ نو عوام کے لیے خوشی اور خوش حالی کی نوید ہو۔ 2025ء کے آغاز پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3290 خبریں موجود ہیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے صدی پرانا کرم تنازع حل کے قریب ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا حکومت مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی کہہ رہے تھے کہ جب چاہیں گے پاراچنار کا مسئلہ حل کر لیں گے، وزیرِ اعلیٰ کے پی کو خدا کا واسطہ ہے کہ مسئلہ حل مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی۔ آصف علی زرداری نے نئے سال کے آغاز پر قوم اور عالمی برادری کو مبارک باد مزید پڑھیں
بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات بلوچستان میں داخل ہونگی، جس کے باعث صوبے کے 18اضلاع میں دو سے چار جنوری تک بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں 2024 کے آخری روز انسداد دہشتگردی ایکٹ، انسداد منشیات ایکٹ سمیت گاڑیاں اور موٹر سائیکل چوری کے 4 مقدمات درج کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق 2024 ء کی آخری شب سی ٹی ڈی پولیس نے نوحصار میں پولیس مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ دسمبر میں وصولی کے ہدف کا 97 فیصد حاصل کرلیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق دسمبر میں 1,328 ارب روپے کا ریونیو جمع کیا گیا ہے جبکہ ریونیو مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے زیر اہتمام کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے عوام سے سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔ آصفہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر #SayNoToAerialFiring اور #CelebrateResponsibly کے ٹرینڈز مزید پڑھیں
کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محمد سلیم نے 1995 میں محکمہ خارجہ جوائن کیا اور وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے جرمنی، رومانیہ، مزید پڑھیں