یورپی یونین کی پاکستان میں فوجی عدالت سے 25 شہریوں کو سزا پر تشویش

یورپی یونین نے پاکستان میں 21 دسمبر کو فوجی عدالت کی طرف سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آج چھٹی کے روز یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس نے ایک اعلامیہ مزید پڑھیں

مذاکرات میں بانی کی رہائی ایجنڈے میں شامل نہیں ہوگی: عقیل ملک

مشیرِ قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی ایجنڈے میں شامل نہیں ہوگی۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا پہلے مزید پڑھیں

دیکھنا ہوگا حکومت مذاکرات کو لے کر کتنی سنجیدہ ہے: عمر ایوب خان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ دیکھنا ہوگا مذاکرات کو لے کر حکومت کی سنجیدگی کتنی ہے۔ یہ بات انہوں نے جیو نیوز سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں

مدارس بل منظور ہوچکا، یوٹرن لیا گیا تو انسانوں کا سمندر اسلام آباد کا رُخ کرے گا، عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مدارس بل منظور ہوچکا، ان شا اللّٰہ اس کا نوٹیفکیشن بھی آئے گا۔ یو ٹرن لیا گیا تو انسانوں کا سمندر اسلام آباد کا رُخ کرے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی: شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی اپنے انجام سے خوفزدہ ہوکر سول نافرمانی کی تڑیاں لگا رہے ہیں: اختیار ولی خان

مسلم لیگ ن خیبر پختون خوا کے ترجمان اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اپنا انجام نظر آ رہا ہے اس لیے سول نافرمانی کی تڑیاں لگا رہے ہیں۔ اختیار ولی خان نے اپنے مزید پڑھیں

دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے: صدر آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں مزید پڑھیں

بانئ پی ٹی آئی نے بیرسٹر سیف کو اہم ٹاسک دیدیا

بانئ پی ٹی آئی نے مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کو اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے غیرجمہوری اقدامات کے خلاف اپوزیشن کو متحد کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف مزید پڑھیں