تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہمیں اور کچھ نہیں چاہیے ڈی چوک کے خون کا انصاف چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ سیاستدان گولی نہیں چلاتے بات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3290 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کے بارے میں پہلے سوچیں کسی کو جیل میں ڈالنے کیلئے نہ سوچیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم پی ٹی آئی مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یہ راز تو آج کھلا ہے ہماری قانون سازی آئی ایم ایف کی مرضی سے ہو رہی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے عمر ایوب راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈی 8 سمٹ میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈیویلپنگ 8 سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈیویلپنگ 8 مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانئ پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے کی عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کر دی۔ بانئ پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور مزید پڑھیں
جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف علماء کو بٹھایا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علماء میں کوئی مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفى نے کہا ہے کہ حكومت تمام مدارس كے بورڈز كو اعتماد ميں لے كر ترميم كرے۔ وزارت تعليم كے ساتھ مدارس كو منسلک كرنے كا معاہده بهى ان اكابرين ہی كا ہے، مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت عدالتی خدمات کی بہتری اور انصاف تک رسائی پر ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈ بیک فارم متعارف کروا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال پہلے جو غیر یقینی صورت حال تھی اس میں کمی آئی ہے، مہنگائی تین چار ماہ کم رہنے کی توقع ہے اس کے بعد اس میں اضافہ ہوگا۔ جیو مزید پڑھیں