پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، پی پی شریک ہوگی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، پارلیمانی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی مشترکہ اجلاس میں شرکت کرے گی۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے، اس سے پہلے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی پر ن لیگ اور اتحادی پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

’اپنی چھت اپنا گھر‘ پروگرام، وزیراعلیٰ نے گھروں کی توسیع کیلئے قرضوں کے اجراء کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود قرضوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔ مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گھروں کی توسیع کے لیے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل غائب ہوگیا

پاکستان کی قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل غائب ہو گیا۔ قومی اسمبلی یوٹیوب چینل پر قومی اسمبلی کی کارروائی براہ راست دکھائی جاتی تھی۔ چند روز سے قومی اسمبلی کی کارروائی یوٹیوب آفیشل لنک پر نہیں دکھائی جا رہی۔ سرکاری مزید پڑھیں

فیصل ٹاؤن فیز ۲ میں بغیر این او سی اربوں کی مبینہ لوٹ مار، ملٹی پروفیشنل سوسائٹی کے فنڈز کی منتقلی اور ادارہ جاتی خاموشی پر سنگین سوالات

راولپنڈی (بیورو چیف) کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نظام میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بدعنوانی، امانت میں خیانت اور منی لانڈرنگ کے سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ دستیاب معلومات اور شواہد کے مطابق ملٹی پروفیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کو مزید پڑھیں

مصر، ترکیہ سمیت کئی ملک غزہ پیس بورڈ میں شمولیت پر راضی، یورپی ملکوں کا انکار

متحدہ عرب امارات کے بعد ترکیہ، مصر، آذربائیجان اور اسرائیل نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو عالمی رہنماؤں پر مشتمل بورڈ آف پیس میں شامل ہوگئے۔ دوسری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس، سزائے موت اور فوجداری مقدمے کی جیل اپیلوں کاجائزہ

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمے کی جیل اپیلوں کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری و مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے اور شمائلہ عمران کی بہن نے کراچی میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران مزید پڑھیں

آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے صوبے نے مزید پڑھیں