پاکستان بمقابلہ زمبابوے، گرین شرٹس کلین سوئپ کیلئے پُرعزم

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور سیریز میں وائٹ واش کیلئے پُرعزم ہے۔ قومی ٹیم نے مزید پڑھیں

’آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلہ کا انتظار کیا جائے‘: جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خط 26 ویں آئینی مزید پڑھیں

گورنر کی اے پی سی تحریکِ انصاف کیخلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اے پی مزید پڑھیں

عالمی اردو کانفرنس کا آج سے آغاز، ٹریفک پلان جاری

آرٹس کونسل کراچی میں جیو کے اشتراک سے چار روزہ عالمی اردو کانفرنس آج شروع ہوگی، کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد وائی ایم سی اے گراؤنڈ میں کیا گیا ہے، پولیس نے عوام کی سہولت کیلئے ٹریفک پلان جاری مزید پڑھیں

میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 میں میجر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے کے گرفتار شہریوں کی رہائی کیلئے وزیراعظم کو خط

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں صوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق حالیہ واقعات کے بعد مزید پڑھیں

میری جیب سے پیسہ نہیں جا رہا، عوام کا پیسہ ہے عوام پر لگ رہا ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی کا تعلق ن لیگ سے نہ بھی ہو بلاتفریق اسکالرشپ ملے گی۔ میری جیب سے پیسہ نہیں جا رہا، عوام کا پیسہ ہے عوام پر لگ رہا ہے۔ لاہور میں ہونہار مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریخ کلاسن کریں گے۔ ہینریخ کلاسن ایڈن مارکرم کے سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی مزید پڑھیں