اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کی وجہ سے ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کراچی پولیس کو عام دنوں کی ڈیوٹیز پر طلب کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3286 خبریں موجود ہیں
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، شہر میں میں کسی بھی قسم کے احتجاج، ریلی یا مجمعے پر پابندی ہے۔ علی ناصر رضوی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ بانی پی ٹی آئی صرف مس کالیں دے رہے ہیں، ان کی باتوں سے فرسٹریشن ظاہر ہوتی ہے۔ لندن میں جیو نیوز سے گفتگو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستوں مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔ جیل جانے والی مرکزی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے۔ نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور آج سہ پہر 3 بجے صوابی پہنچیں گے دیگر قافلوں کو بھی 3 بجے پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی۔ سی ایم ہاؤس پشاور اجلاس میں آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلی مزید پڑھیں
اسلام آباد، لاہور، پشاور (نمائندہ جنگ، ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج آج ہوگا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے مظاہرے موخر کرنے سے انکار کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی خرابی طبعیت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔ بشریٰ بی بی کےخلاف گوجرانوالہ مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پولیس اس پر عمل کے لیے تمام تر اقدامات کرے گی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شہر میں امن عامہ کے قیام مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ چناب ٹول پلازا پر میت کے ساتھ جانے والی ایمبولینس بھی پھنس گئی۔ ایمبولینس ڈرائیور نے پولیس اہلکاروں سے راستہ کھولنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں