پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 4 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضلع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3281 خبریں موجود ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آج (اتوار) لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ہمیشہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور رہیں گے۔بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف 77ویں یومِ سیاہ پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کوئی محفوظ نہیں، ہمیں پیاروں کی میتیں تک نہیں ملتیں ۔یوم سیاہ کے موقع پر اسلام آباد میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف اندرونی خلفشار کا شکار ہو گئی، حقائق بھی سامنے آنے لگے۔ذرائع کے مطابق فواد چودھری اور رؤف حسن کی لڑائی نے پی ٹی آئی میں خلفشار پر مہر ثبت کردی، ملک میں انتشار پھیلانے والی جماعت پی مزید پڑھیں
جرمنی اور نیدر لینڈ کے سفارت خانوں نے پاکستان میں آزادی صحافت کو درپیش چلینجز، ان کے تدارک اور جمہوریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی کو چیئرپرسن منیزے جہانگیر مزید پڑھیں
لاہور فضائی آلودگی کی شدید لپیٹ میں ہے اور آج پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، بھارتی شہر امرتسر سے چلنے والی اسموگ کی وجہ سے لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، انہوں نے سلام پھیرا تو وہاں موجود یوٹیوبر نے ان کی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی امداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے 15ویں اور 16ویں انسانی امدادی کھیپ مزید پڑھیں
آج یوم کشمیر کے موقع پر اپنے پیغامات میں صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک کھڑا مزید پڑھیں