پاکستان کے باصلاحیت نوجوان مایوسی کی فضا کو محنت اور علم کی روشنی سے بدلیں اور اپنی دنیا آپ پیدا کریں.حافظ نعیم الرحمن

پاکستان ہماری نسلوں کا ہے کسی جاگیردار یا بیوروکریٹ کا نہیں ہے۔ان کی وجہ سے اپنے ملک کو برا نہ کہیں نہ ملک چھوڑ کر جائیں۔نوجوان بھیڑ چال میں نہ چلیں اپنی دنیا آپ پیدا کریں۔یہ بات امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

پاکستانی صحافیوں کی چین کے سنکیانگ میں نسلی اتحاد و سیاحت کی تعریف

ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن میں چائنیزنیوزاینڈ ویڈیو نیوزسروس کے ڈائریکٹر رب نواز  باجوہ نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں قازان چھی کے دورے میں متعدد تصاویر بنائیں اور سنکیانگ میں نسلی اتحاد اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، چھٹی پر گئے جسٹس بابر ستار بھی 30 اکتوبر مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کا موجودہ دوطرفہ فوجی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور سری لنکا نے موجودہ دوطرفہ فوجی تعلقات کے مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔اس عزم کا اظہار پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو اور سری لنکا کی فضائیہ کے کمانڈر ائرمارشل نے اسلام آباد مزید پڑھیں

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی آج 76 ویں برسی، سروس چیفس کا خراج عقیدت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی 76 ویں برسی پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کا خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے غزہ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد کی 13ویں کھیپ روانہ کردی

وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی امداد کی 13ویں کھیپ آج روانہ کی۔اس کھیپ میں ایک سو ٹن موسم سرما کے خیمے اور کمبل شامل تھے، جو غزہ مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی سلامتی کے خطرات سے نمٹنے اور فلسطین اور جموں و کشمیر میں انصاف کو برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مزید پڑھیں