زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سنگجانی میں جلسہ پر مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع کر دی مزید پڑھیں

جعلی خبر پھیلانے پر سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کی 4 نومبر تک عبوری ضمانتیں منظور

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج سلیمان گھمن نے نجی کالج میں ریپ کی جعلی خبر پھیلانے پر سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کی پولیس اور ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمات میں 4 نومبر تک عبوری ضمانتیں منظور مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری کردیا، وہ آخری روز چیمبر ورک کریں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آخری روز کسی بھی بینچ میں شامل نہیں ہیں، روسٹر کے مطابق چیف مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکی نمائندگان کے خط کو سفارتی آداب کی خلاف ورزی قرار دیدیا

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکا میں 60 کانگریس مین کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو ایک اور خط، مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو نیا خط 23 مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کا صدر جوبائیڈن کو خط، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا،جس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستانی جیلوں میں موجود سیاسی قیدیوں کی رہائی کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔تفصیلات  کے مطابق کانگریس کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بیلا روس کے تعاون سے مقامی سطح پر ٹریکٹر بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں بیلاروس کے تعاون سے مقامی سطح پر ٹریکٹروں کی تیاری کیلئے اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے،بیلاروس نے پنجاب میں الیکٹرک بس پراجیکٹ میں بھی معاونت کی پیشکش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نوازسے بیلا مزید پڑھیں

آزادکشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جذبے سے آج منایا جا رہا

آزادکشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جذبے سے آج منایا جا رہا ہے۔24 اکتوبر ریاست جموں کشمیر کی انقلابی حکومت کا یوم تاسیس ہے،  اس روز کشمیریوں نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے اپنی ریاستی خودمختاری کا اعلان مزید پڑھیں

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملکی ترقی کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے دولت مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ملکی ترقی کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے ساموا مزید پڑھیں