وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ایک مجرم جو حساس اداروں پر حملے میں ملوث ہو اس کے وزیراعلیٰ رہنے کا جواز نہیں، بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دے دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا۔ جیو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3003 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہبازشریف نے ماہ دسمبر کی ترسیلات زر میں ساڑھے 16 فیصد کے اضافے پر خوشی کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے دسمبر 2025ء میں ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے تشکر کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہے، چیزیں ان کے ہاتھ سے نکل چکی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں شفیع جان اور ن مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ترکیہ نے بھی پاک سعودی عرب دفاعی اتحاد میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق یہ انکشاف اس معاملے سے باخبر افراد مزید پڑھیں
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو پی ٹی آئی چیئرمین عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں، گھڑی کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ لندن اپنے مزید پڑھیں
ایران کی تازہ صورتحال میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔ تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے چوبیس گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کی پذیرائی کی۔ ایک بیان میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ فتنہ مزید پڑھیں
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ مجموعی طور پر 6 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی، جس میں 4 ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 6 خواتین وکلاء مزید پڑھیں
پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی گئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔ ایران مزید پڑھیں
فرانس اور ملائیشیا کے سفارتخانوں کے نمائندے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچے ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق ملائیشین سفارتخانے کی نمائندہ مائرہ مدثر اڈیالہ جیل آئیں، جہاں انہیں جیل میں قید ملائیشین خاتون موہاظلہلمی تک قونصل رسائی دی گئی۔ جیل ذرائع مزید پڑھیں