26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

حال ہی میں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد قانون کی شکل اختیار کر جانے والی 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ آف پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے جہاں درخواست میں ترمیم کو مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستانی، چینی اور اماراتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرونز پروگراموں کی مبینہ حمایت اور یوکرین میں روس کی جنگی کوششوں میں مدد سمیت دیگر معاملات کے پیش نظر 26 اداروں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا۔رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

“اپنی چھت، اپنا گھر”پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی تعمیر شروع

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔مریم نواز کو بتایا گیا کہ “اپنی چھت، اپنا گھر”پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا آغاز

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے سلسلے میں پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے اور اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لیے ہیں۔گزشتہ روز سینیٹ اور قومی اسمبلی سے مزید پڑھیں

حامد خان کا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے نیشنل ایکشن کمیٹی کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وکلا جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے عدالت میں درخوست دائر کردی

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے عدالت میں درخوست دائر کردی۔ اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے اپنے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کےلیے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جو مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں سیاسی سمیت عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع

سیکیورٹی خدشات کے باعث راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی سمیت عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان بھی اڈیالہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں مقدمے کے دوران 26 ویں آئینی ترمیم کا ذکر، جسٹس منصور علی شاہ کے دلچسپ ریمارکس

سپریم کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران 26ویں آئینی ترمیم کا ذکر سامنے آیا، جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے یہ سوال سپریم کورٹ میں ہر روز اٹھے گا کہ کیس عام بینچ سنے مزید پڑھیں

افسوس ہے ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے نے آئین کی روح کو متاثر کیا،حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم نے پاکستان کی جمہوریت پر شب خون مارا ہے اور ایسےخوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے جیسے کوئی کامیابی حاصل کی ہے۔اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں