قومی اسمبلی اجلاس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات، مہمانوں کے داخلے پر پابندی

آئینی ترامیم کے لیے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی و سینیٹ میں آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آئینی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر شفاف، متنازع مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت ان کا اپنا معاملہ ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی رہنماؤں کی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے میتھیو ملر نے مزید پڑھیں

پشاور میں گاڑیوں میں ایل پی جی کے استعمال پر پابندی

پشاور میں گاڑیوں میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیہ کے تحت گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر مزید پڑھیں

آٰئینی ترامیم کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن ڈھائی بجے طلب

آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کئی بار ملتوی کرنے کے بعد اب آج ڈھائی بجے طلب کرلیا گیا ہے جس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔لاس آج دوپہر ڈھائی بجے مزید پڑھیں

پاکستان کا غزہ اور لبنان کیلئے امدادی سامان کی بروقت ترسیل کے عزم کا اعادہ

غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ عوام کیلئے پاکستان کی جاری انسانی امدادی کوششوں کے جائزے کیلئے اسلام آباد میں اعلی سطح مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال اورچیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 15 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول

پنجاب حکومت کو کسانوں کے لیے اعلان کردہ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک اعشاریہ پچاس لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔پنجاب حکومت نے کسان پروگرام کے تحت نو ہزار پانچ سو گرین ٹریکٹر تقسیم کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں