شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، 14 سے17 اکتوبر تک جڑوں شہروں میں میٹرو بس سروس بند رہےگی

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں شہروں میں میٹرو سروس بند مزید پڑھیں

پاکستان کا رائل سعودی ڈیفنس فورسز کی استعداد میں اضافےکی حمایت کا اعادہ

پاکستان اورسعودی عرب کا دو طرفہ دفاعی صنعتی فورم کا ساتواں اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اجلاس میں چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکی بحری افواج کی بحیرہ عرب میں د و طرفہ مشقیں

پاکستان اور امریکی بحری افواج نے بحیرہ عرب میں دوطرفہ مشقیں کی ہیں۔پاک بحریہ کے مطابق امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس او کین نے کراچی کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے جہاز بابر کے ساتھ بحیرہ عرب مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا

 پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سکیورٹی کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔جڑواں شہروں میں 14 سے 17 اکتوبر تک میٹرو بس سروس معطل رکھنے کا مزید پڑھیں

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار

 پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وفاقی دار الحکومت کو سجا دیا گیا، ایس سی او کا 23 واں اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے معاشی اورعلاقائی روابط کو فروغ ملے گا، وزیر اطلاعات

 وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی، معاشی اور علاقائی روابط کو فروغ ملے گا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے غیر ملکی مزید پڑھیں

660 سی سی سوزوکی ’ایوری‘ متعارف کرادی گئی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ ( پی ایس ایم سی ایل) نے مشہور زمانہ سوزوکی’بولان’ کے متبادل کے طور پر 660 سی سی سوزوکی ’ایوری‘ متعارف کرادی۔واضح رہے کہ پاک سوزوکی موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ سوزوکی بولان کی پیداوار مزید پڑھیں

سعودی وزیر سرمایہ کاری سے سابق وزیر سرمایہ کاری محمد اظفر احسن کی ملاقات دوطرفہ کاروباری تعلقات بڑھانے پر اتفاق

پاکستان دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبد العزیز الفتح سے پاکستان کے سابق وزیر برائے سرمایہ کاری اور نٹ شیل گروپ کے بانی محمد اظفر احسن کی حصوصی ملاقات اسلام آباد میں مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں بینچ 17 اکتوبر کو سماعت کرےگا۔جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال بینچ مزید پڑھیں