اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3280 خبریں موجود ہیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل ہیں۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جب کہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللّٰہ نے آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔انتخابات میں 42 نشستیں جیتنے اور کانگریس سے اتحاد کے بعد عمر عبد اللّٰہ حکومت بنانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں
پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی آئی اے کی جانب سے جاری سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دفاتر 14 سے 16 اکتوبر تک بند رہیں مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری ترکمانستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔اپنے قیام کے دوران صدر نے اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی فورم میں شرکت کی جہاں انہوں نے عالمی رہنماؤں کے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت انسانی زندگی کا معاملہ ہے اس میں غفلت نہیں برداشت کی جا سکتی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے جوبلی ٹاؤن میں نجی ہسپتال میں نیو ایمرجنسی بلاک مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 2 قبائل میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 8 زخمی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید اللہ محسود نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قائداعظم نے سب سے پہلے وفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی اور وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں بلاول مزید پڑھیں
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے کو پاک چین تعلقات خراب کرنے کی سازش قرار دے دیا۔ْسی ٹی ڈی نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے کی مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آبادکی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے ایک مزید پڑھیں