شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس، 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کانفرس کی تیاری کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سخت سیکیورٹی انتظامات کا فیصلہ کرتے ہوئے 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے مزید پڑھیں

 لیفٹیننٹ جنرل  اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا

 لیفٹیننٹ جنرل  اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل  اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی سادہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اعلٰی سطح کا سرمایہ کاری وفد اسلام آباد پہنچ گیا

سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں ایک اعلٰی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی وزیر سرمایہ کار خالد بن عبدالعزیز الفالح تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، وفد میں سعودی عرب مزید پڑھیں

کچے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ  سے ایس ایچ او شہید

شکارپور کے قریب کچے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ  سے ایس ایچ او تھانہ بچل بھیو شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کے لیےجا رہے تھےکہ ٹاؤن چک کے کچےمیں فائرنگ کی گئی جس کی زد میں مزید پڑھیں

زرعی شعبے پر ٹیکس سے متعلق قانون سازی جنوری میں کی جائے گی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہوگا، چین کے ساتھ بجلی کےمنصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ پر مثبت بات چیت ہورہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

انٹرن شپ پروگرام کے تحت وظیفہ 25 ہزار روپے سے بڑھا کر 60 ہزار روپے کردیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی اسموگ پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، عوام نے انہیں رد کردیا ہے۔لاہور میں گرین پنجاب ایپ اور ’اسموگ ہیلپ لائن 1373‘ کے اجرا کی تقریب سے مزید پڑھیں

ملک میں متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کی اجازت نہیں دےسکتے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حقوق اور بندوق اٹھانے کی بات ساتھ ساتھ نہیں ہو سکتی، ملک میں متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کی اجازت نہیں دےسکتے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

سیاست میں جو ڈر گیا وہ مر گیا، 25 اکتوبر سے قبل ترمیم منظور کرالی جائے گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز نے ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، خود کش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

فیصل بینک اور سٹیزن فاؤنڈیشن میں فنانشنل لٹریسی کے فروغ کیلئے اشتراک

 ملک کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے دی سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) سے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے ہیں، جس کا مقصد پاکستان بھر میں ٹی سی ایف طلباء میں مزید پڑھیں