پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے پاک امریکا تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال رہا۔ واشنگٹن ٹائمز میں ریٹائرڈ امریکی بریگیڈیر جنرل مارک کمٹ نے اپنے تبصرے میں لکھا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز کا اقدام، پنجاب فاریسٹ ایکٹ میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں جنگلات اور ماحولیات کا نظام کرپشن فری بنانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے اہم قدم اٹھا لیا، 100 سال بعد انگریز دور کے بنائے گئے فاریسٹ ایکٹ میں تبدیلی کردی گئی۔ ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی مزید پڑھیں

رجب کاچاند نظر آگیا، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہ رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہ رجب المرجب 1447ھ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

ہمیں خطرہ اپنی حکومت، بیوروکریسی اور صنعتکاروں سے ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جب علماء کرام نے کہا آئیں اور مشترکہ نصاب بنائیں اس پر بیوروکریسی نے انکار کردیا، ہمیں خطرہ اپنی حکومت، بیوروکریسی اور صنعتکاروں سے مزید پڑھیں

شہباز شریف کے ہوتے ہوئے ایکسپورٹس نہیں بڑھ سکتیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مائنڈ سیٹ کا مسئلہ ہے، شہباز شریف کے ہوتے ہوئے ایکسپورٹس نہیں بڑھ سکتیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایکسپورٹس بڑھانے مزید پڑھیں

آزاد عدلیہ و میڈیا بحالی پر اپوزیشن الائنس کے ساتھ کھڑے ہیں، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ و میڈیا کی بحالی کےلیے اپوزیشن الائنس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ایک صوبے کو تمام وسائل دیے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا

آرمی چیف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرونS ملک سفر سے روک دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ افضل زیدی آج صبح ترکیہ جانے کے لیے کراچی ایئر پورٹ پہنچے تھے۔ امیگریشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسٹاپ مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے جاوید اختر کے عالمِ دین سے مباحثے کا کلپ شیئر کر دیا

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی ادیب جاوید اختر کی گفتگو پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خواجہ محمد آصف نے جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کی خدا کے وجود پر گفتگو مزید پڑھیں