آرمی پبلک اسکول کے شہداء نے وطن کے مستقبل کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، اے پی ایس کے شہداء نے وطن کے مستقبل کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

ڈگری تنازع کیس، جسٹس طارق جہانگیری کے اٹھائے گئے دونوں اعتراضات مسترد

ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے بینچ پر اٹھائے گئے دونوں اعتراضات مسترد کر دیے گئے اور رجسٹرار کراچی یونیورسٹی کو ایل ایل بی ڈگری کا اوریجنل ریکارڈ لے کر 18 دسمبر کو پیش ہونے کا مزید پڑھیں

فیض حمید اور نیازی گٹھ جوڑ نے پاکستان کی ترقی کاراستہ روکا: رانا مشہود خان

چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ فیض حمید اور نیازی گٹھ جوڑ نے پاکستان کی ترقی کاراستہ روکا، فیض حمید کو سزا ملنا ابھی تو یہ شروعات ہے۔ رانا مشہود خان نے اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے افغان شہری کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان شہری بختی جان کو عارضی طور پر افغانستان ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے وزارت سیفران کو درخواست گزار کے پروف آف رجسٹریشن کارڈ سے متعلق درخواست پر ایک ماہ میں فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق اپیلیں مسترد کر دیں۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سندھ سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر بات چیت جاری

پاکستان اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روسی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی وزارت توانائی ممکنہ معاہدے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت جسٹس اعظم خان نے کہا کہ میرٹ پر جائے بغیر ٹرائل کورٹ کو شہادتیں 3 دن میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ شدید فائرنگ مزید پڑھیں