وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔ وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہوگا۔ وزیر خارجہ دورے کے دوران افغان ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔
اس کیٹا گری میں 2037 خبریں موجود ہیں
سپریم کورٹ آئینی بینچ کےلیے مزید دو ججز کی تقرری کردی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ جسٹس عقیل عباسی کے نام کی منظوری 8 ووٹوں کی اکثریت نے دی، جبکہ جسٹس علی باقر نجفی کو 7 ووٹ ملے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اب ہم ترقی و خوش حالی کے سفر پر گامزن ہیں۔ اسلام آباد میں جناح اسکوائر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں اور سزا معطلی کے معاملے کی جلد سماعت کی متفرق درخواستیں منظور کرلیں۔ ڈویژن بینچ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے آج پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو رہنماؤں کی فہرست بھجوا دی۔ فہرست میں اپوزیشن لیڈر عمر مزید پڑھیں
موٹر وے پولیس انسپکٹر منصور اصغر شہید کی نمازِ جنازہ اُن کے آبائی شہر فیصل آباد میں ادا کر دی گئی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق نمازِ جنازہ میں آئی جی موٹر وے پولیس بی اے ناصر، ایڈیشنل آئی مزید پڑھیں
عمرکوٹ میں حلقہ این اے 213 پر ضمنی انتخاب آج ہوگا، الیکشن کے لیے سامان کی ترسیل کر دی گئی، پیپلز پارٹی کی امیدوار صبا ٹالپر اور جی ڈے اے کے حمایت یافتہ امیدوار لال چند مالہی سمیت 18 امیدوار مزید پڑھیں
اسلام آبادمیں پاک روس مشاورتی گروپ برائے اسٹریٹجک استحکام کا 15واں اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت طاہر اندرابی اور روسی نائب وزیر خارجہ ایس اے ریابکوف نے کی۔ دفترخارجہ کے مطابق دونوں فریقین میں عالمی و علاقائی سلامتی اور اسلحہ مزید پڑھیں
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیسے نہ بھیجنے کی شیخیاں مارنے والوں کو اپنی اوقات پتہ چل گئی، مارچ میں 4 ارب سے زائد ڈالرز کی ترسیلات ریکارڈ ہیں۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن آمد مزید پڑھیں
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب کے تمام الزامات رد کردیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اعداد و شمار کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کو جوابی خط لکھ دیا۔ انہوں مزید پڑھیں