امریکا مذاکرات ہی چاہتا ہے تو دھمکیاں کیوں؟ صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا مذاکرات ہی چاہتا ہے تو دھمکیاں کیوں؟ اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران برابری کی بنیاد پرامریکا سے بات چیت چاہتا ہے، ایک طرف دھمکی دوسری مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور عاطف خان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور عاطف خان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عاطف خان کو خراب کارکردگی پر بانئ پی ٹی آئی کے کہنے پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے والد کی جگہ بیٹی کو نوکری کیلئے اہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ عورت کی شناخت، قانونی حقوق اور خود مختاری شادی مزید پڑھیں

مریم نواز کا چاند رات اور عید الفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چاند رات اور عید الفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔ مریم نواز نے بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کا گشت بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں مزید پڑھیں

آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے اسپیس ادارے ’’سپارکو‘‘ کا کہنا ہے کہ شوال مزید پڑھیں

سندھ میں پانی کی شدید کمی، نئے کینالوں کیخلاف سکھر بیراج پر احتجاجی ریلی

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ کی سربراہی میں دریائے سندھ میں پانی کی شدید کمی اور نئے کینالوں کے خلاف سکھر بیراج پر احتجاجی ریلی نکالی گئی، دریائے سندھ میں گلاب کے پھولوں کی پتیاں مزید پڑھیں

یہ درست نہیں صدر زرداری نے کینالز منصوبے کی منظوری دی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ صدر آصف علی زرداری نے کینالز منصوبے کی منظوری دی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگوکے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں