وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ درے پر آسٹریا کے شہر ویانا پہنچ گئے۔ آسٹرین افواج کے دستے نے وزیراعظم شہبازشریف کو سلامی دی۔ شہباز شریف آسٹرین چانسلر سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم آسٹریا بزنس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ تکلیف میں نمایاں کمی آگئی، ذرائع

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے طبی معائنے کی تفصیل سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق 5 سینئر ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

نامزد وزیرِاعظم بنگلادیش کی تقریبِ حلف برداری، شرکت کیلئے احسن اقبال ڈھاکا روانہ

نامزد وزیرِاعظم بنگلادیش کی تقریبِ حلف برداری، شرکت کیلئے احسن اقبال ڈھاکا روانہ

وفاقی وزیرِ احسن اقبال نامزد وزیرِ اعظم بنگلادیش طارق رحمٰن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے۔ طارق رحمٰن کل وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دورے کے مزید پڑھیں

تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں شفافیت یقینی بنا رہے ہیں، تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں میں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔ رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین مزید پڑھیں

اعتزاز احسن میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کے حامی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی حمایت کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ملک میں جو حالات پیدا مزید پڑھیں

رمضان میں 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب کی امداد دی جائے گی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب روپے مالی مزید پڑھیں