وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی قطری سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر سے ملاقات

پاکستان اور قطر نے انسدادِ منشیات سے متعلق باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 28 فروری کو ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہوگا۔ اس حوالے سے وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا مزید پڑھیں

حکومت کی طرف سے عمران خان کو کوئی آفر نہیں کی گئی: رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیرِ سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے بانئ پی ٹی آئی کو کوئی آفر نہیں کی گئی۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔ پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے ہیں، کوہ سفید پر برف باری نے بھی سردی مزید پڑھیں

بلوچستان، سینیٹ کی خالی نشست پر صرف ایک امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر صرف ایک امیدوار اسد قاسم رونجھو نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے، انکی تجویز اور تائید حکمران جماعتوں کے ارکان کی جانب سے کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ مزید پڑھیں

معاشی استحکام فرد واحد نہیں، ٹیم کی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام فرد واحد نہیں ٹیم کی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا، خطے میں تجارت کے فروغ کی موجودہ استعداد سے فائدہ اٹھائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا مزید پڑھیں