وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 3 صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شریک ہوئے ہیں۔ اجلاس میں نو منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3299 خبریں موجود ہیں
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے موجودہ صورتِ حال سے متعلق میم شیئر کر دی۔ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ موبائل فون مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل میں ادارہ جاتی یا انتظامی تاخیر اور سُرخ فیتا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری پر جائزہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12 اکتوبر تک تمام انتظامی تیاریاں مکمل کی جائیں گی، ڈی لمیٹیشن کمیٹیاں 13سے31 اکتوبر تک حلقہ بندیوں کی مزید پڑھیں
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم اپنے قومی اور صوبائی سفر میں انتہائی اہم موڑ سے گزر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے 25ویں سالانہ کنونشن سے خطاب میں کہا مزید پڑھیں
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ عادل راجہ کو ہرجانہ اور عدالتی اخراجات کی مد میں تقریباً 13 کروڑ روپے ادا کرنا پڑیں گے۔ جج نے مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کا انجام ہمیشہ عبرتناک ہوگا۔ صدرِ مملکت نے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر تحسین کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں متحرک ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اراکین اسمبلی کو پشاور میں رہنے کی ہدایت کردی۔ اپوزیشن سے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے امیدوار لانے کا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آج چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا پر دلائل دیے گئے۔ بلوچستان ہائیکورٹ بار کے وکیل منیر اے ملک نے کہا کہ کوئی فرق نہیں پڑتا موجودہ مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور نے اپنا استعفیٰ دستخط کر کے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو بھجوا دیا۔ گزشتہ روز علی امین گنڈاپور وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا مزید پڑھیں