آسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں: محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ فخر زمان، افتخار احمد، محمد عامر، شاداب خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان کی کمی آسانی سے پوری نہیں ہو سکتی۔ برسبین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوہے محمد رضوان مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے تاحال منظوری نہ مل سکی

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک: پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاکستانی بیس بال ٹیم نے دبئی میں جاری بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے افغانستان کو 3-17 سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ پاکستان نے اپنے گروپ میں تمام چاروں میچز مزید پڑھیں

دورہ آسڑیلیا اور زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، محمد رضوان کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ سلیکٹرز نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے دوروں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جہاں قومی ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دورہ آسٹریلیا 4 سے 18 نومبر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بھارتی ٹیم کو ہوم گرائونڈ پر 12 برس بعد ٹیسٹ سیریز میں شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی بھارت کو شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے شکست دی۔کھیل کے تیسرے روز نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ 267 پرآئوٹ، پاکستان کی بھی 73 پر 3 وکٹیں گر گئیں

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو جاری تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ کی ٹیم 267 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، جس کے جواب میں پاکستان 194 رنز کے خسارے میں ہے۔پاکستانی باؤلر ساجد خان نے شاندار کارکردگی دکھاتے مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کے اعزاز میں تقریب

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا  تقریب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان کی شرٹ برطانوی ہائی مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، سلیکٹرز نے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق اوپننگ کریں گے۔کپتان شان مسعود، کامران غلام اور مزید پڑھیں