مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز نے اومان کو 74 رنز سے ہرادیا

 اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے اومان کو 74 رنز سے شکست دیدی۔اومان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں گروپ بی کے میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابرکردی

ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز  ایک ایک سے برابر کر دی۔ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل مزید پڑھیں

مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان شاہینزاور بھارت اے کا مقابلہ کل ہوگا

پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں کل اپنا پہلا میچ انڈیا اے کے خلاف کھیلے گی۔ جمعہ سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ مسقط، عمان کے عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلا جارہا مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو جیت کیلئے 8 وکٹیں، انگلینڈ کو 261 رنزدرکار

 تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کےکھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 36 رنز بنالیے ہیں اور اسے ٹیسٹ جیتنے کے لیے 261 جب کہ پاکستان کو 8 وکٹیں مزید پڑھیں

بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کے فیصلے پرتنقید، فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان کو شوکاز نوٹس مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو اس ٹورنامنٹ کے سب سے کم اسکور 82 پر آؤٹ کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ یہ آسٹریلیا کی اس ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ، جو روٹ اور بروک کی ڈبل سنچریاں، پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 823 رنز ڈکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کی تاہم دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن انگلش باؤلرز کے سامنے ریت مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ، پاکستان 556 رنز بنا کر آل آئوٹ، انگلش ٹیم نے جواب میں 1 وکٹ پر 96 رنز بنا لئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنا لیے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ مزید پڑھیں