مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز نے اومان کو 74 رنز سے ہرادیا

 اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے اومان کو 74 رنز سے شکست دیدی۔اومان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں گروپ بی کے میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر ربادا نے وقار یونس کا ریکارڈ توڑ ڈالا

بنگلہ دیش کے خلاف میرپور میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوران جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے تیز ترین 300 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کے فاسٹ باؤلر وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا۔بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی کپ فائنل، نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دیکر چیمپئن بن گئی

 آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو 32 رنز سے شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی 36 سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں کامیابی

نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے ہرادیا

اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے شکست دیدی ۔عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں گروپ بی کے اس میچ میں انڈیا اے نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن نوح بٹ کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال

پاکستان کے مایہ ناز ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ جنوبی افریقہ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، واپسی پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا، اس موقع پر نوح دستگیر بٹ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابرکردی

ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز  ایک ایک سے برابر کر دی۔ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل مزید پڑھیں

مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان شاہینزاور بھارت اے کا مقابلہ کل ہوگا

پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں کل اپنا پہلا میچ انڈیا اے کے خلاف کھیلے گی۔ جمعہ سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ مسقط، عمان کے عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلا جارہا مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو جیت کیلئے 8 وکٹیں، انگلینڈ کو 261 رنزدرکار

 تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کےکھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 36 رنز بنالیے ہیں اور اسے ٹیسٹ جیتنے کے لیے 261 جب کہ پاکستان کو 8 وکٹیں مزید پڑھیں