پاکستان کا تاریخی کارنامہ، چھٹی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے انڈونیشیا میں ہونے والی چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 3 گولڈ، مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم 366 پر آئوٹ، انگلینڈ نے دوسرے دن اختتام تک 6 وکٹوں پر 239 رنز بنا لئے

انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ دوسرے دن کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے ہیں۔پاکستان اور مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ، کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پرسنچری، پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنا لئے

پاکستان اور  انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5  وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنالیے ہیں۔پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی سیکرٹری سپورٹس اور ڈی جی سپورٹس بورڈ سے ملاقات

پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر اے شیخ نے اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل اسپورٹس پالیسی 2024-2029 پر حال ہی میں ختم ہونے والے سیمینار میں شرکت کی۔ اس دوران چیئرمین عالمگیر مزید پڑھیں

بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کے فیصلے پرتنقید، فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان کو شوکاز نوٹس مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، بابر اعظم، شاہین شاہ، سرفراز احمد اور نسیم شاہ ٹیم سے ڈراپ

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کے بعد شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سرفراز احمد کو بھی ڈراپ کردیا جب کہ اسپنر ابرار احمد کو بخار کی مزید پڑھیں

دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر ہو گٸی۔ باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ”فیبا“ کی گاٸیڈ لاٸن کے تحت ہونیوالی ورکشاپ میں ملک بھر سے گیارہ شرکا نے حصہ لیاجنہیں بحرین مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو اس ٹورنامنٹ کے سب سے کم اسکور 82 پر آؤٹ کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ یہ آسٹریلیا کی اس ٹورنامنٹ مزید پڑھیں