پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف نے قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے محمد یوسف کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 127 خبریں موجود ہیں
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔مقررہ وقت تک مقابلہ دو دو سے برابر تھا، بنگلادیش نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر مقابلہ چار دو مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل کل مارخورز اور پینتھرز کے درمیان اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کا مطلب یہ ہے کہ تیرہ میچوں کے بعد یہ اہم ترین میچ چیمپئن ٹیم کا فیصلہ کرے گا۔ فائنل مقامی مزید پڑھیں
روایتی انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چارسد اور پشاور کی ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دیا گیا دونوں ٹیموں نے 29-29 پوائنٹس بنائے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر چارسدہ قیصر خان نے کھلاڑیوں میں انعامات مزید پڑھیں
سری لنکن بیٹر کامندو مینڈس نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ گال میں جاری ہے جہاں دوسرے دن مزید پڑھیں
علیم ڈار جنہیں دنیا کے سب سے زیادہ قابل احترام اور قابل تعریف کرکٹ امپائرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2024-25 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ علیم ڈار کا شاندار اور مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کے 2 فارمیٹ مزید پڑھیں
پاکستان کے اسجد اقبال نے ورلڈ سکس ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔۔ منگولیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمل چاولہ نے اسجد کو گیارہ فریمز کے مقابلے میں چھ دو (13-47, 18-47, مزید پڑھیں
منگولیا میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں بھارت کے ملکیت سنگھ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اسجد مزید پڑھیں
پینتھرز نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ منگل کے روز اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کوالیفائر میں اس نے مارخورز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات پینتھرز مزید پڑھیں