افغانستان کے اسپنر اے ایم غضنفر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر کے انجرڈ ہو کر ایونٹ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 127 خبریں موجود ہیں
سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کےلیے 353 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی میں کھیلے جا رہے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کینگروز سے فاسٹ بولر مچل اسٹارک بھی دستبرادر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مچل اسٹارک ذاتی وجوہات کی بنیاد پر ٹیم سے دستبردار ہوئے ہیں، ان مزید پڑھیں
امام الحق نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے کہ نتیجہ میری توقع کے مطابق نہیں ہے، سفر ابھی ختم نہیں ہوا، مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ میں فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرنے والے کا نام سامنے آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ پاکستان کی اننگز کا آغاز کریں گے۔ عاقب جاوید اور کوچز مزید پڑھیں
سری لنکا کے کمیندو مینڈس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں۔ آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے پاکستانی اوپنر صائم ایوب، انگلینڈ کے مزید پڑھیں
پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا، نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے۔ بلیک کیپ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل شامل ہیں، مائیکل بریسویل، مارک مزید پڑھیں
بنگلادیش نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسین کریں گے۔ اسکواڈ میں سومیا سرکار، تنزید حسن، مشفیق الرحیم، توحید ہریدائے، ذاکر علی، مہدی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ آئی سی سی ایونٹس کے لیے ٹیموں کو طے شدہ طریقے کے مطابق اسپورٹ پریڈ سے ایک ماہ قبل نام جمع مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق فخر زمان، شاداب خان اور امام الحق کی اسکواڈ میں شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مزید پڑھیں