شاہد آفریدی آف روڈ ریلی کیلئے جھل مگسی ٹریک پر آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی کے ٹریک پر آگئے۔ شاہد آفریدی کے ٹریک پر پہنچنے پر سابق کپتان کے سیکڑوں مداحوں اور روڈ ریلی کے شائقین نے انہیں گھیرلیا۔ کیا مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی کل جنوبی افریقا روانہ ہونگے

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی کل جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی لاہور اور کراچی سے دبئی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سے سب جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوں گے۔ شان مسعود، سعود شکیل، مزید پڑھیں

فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہونے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ، میلبرن اسٹارز کا پاکستان اسٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان

میلبرن اسٹارز نے بگ بیش لیگ میں ایک بار پھر سے پاکستان اسٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ 14 دسمبر سے شروع ہونے والی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے پہلے چار ہوم میچز میں فینز پاکستان بے مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، گرین شرٹس کلین سوئپ کیلئے پُرعزم

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور سیریز میں وائٹ واش کیلئے پُرعزم ہے۔ قومی ٹیم نے مزید پڑھیں