پاکستان جنوبی افریقا کو کلین سویپ شکست دینے کیلئے آج میدان میں اتریگا

پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقا کو کلین سویپ شکست دینے کیلئے آج میدان میں اترے گی۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی 2 میچز جیت کر قومی ٹیم پہلے ہی سیریز میں فیصلہ کُن مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی اور سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ کنگز ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے ہرا دیا۔ بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ لاہور یا کراچی میں کرائے جانے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی ڈرافٹنگ لاہور یا کراچی میں کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک میٹنگ میں ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی تھی جبکہ حالیہ میٹنگ میں مزید پڑھیں

زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ راشد خان کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، حشمت اللّٰہ شہیدی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے آخری ٹیسٹ میچ مارچ 2021ء میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی آف روڈ ریلی کیلئے جھل مگسی ٹریک پر آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی کے ٹریک پر آگئے۔ شاہد آفریدی کے ٹریک پر پہنچنے پر سابق کپتان کے سیکڑوں مداحوں اور روڈ ریلی کے شائقین نے انہیں گھیرلیا۔ کیا مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی کل جنوبی افریقا روانہ ہونگے

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی کل جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی لاہور اور کراچی سے دبئی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سے سب جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوں گے۔ شان مسعود، سعود شکیل، مزید پڑھیں

فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہونے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں