نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹم ساؤتھی آئندہ ماہ 14 دسمبر کو انگلینڈ کے خلاف ہوم گراونڈ ہملٹن میں اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ ٹم ساؤتھی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا دبئی میں کھیلوں کی سفیر مقرر

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر لیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوش خبری سنائی ہے۔ اُنہوں نے دبئی اسپورٹس کونسل مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں: محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ فخر زمان، افتخار احمد، محمد عامر، شاداب خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان کی کمی آسانی سے پوری نہیں ہو سکتی۔ برسبین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوہے محمد رضوان مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے تاحال منظوری نہ مل سکی

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

یہ دن کا خواب تھا بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گا: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ یہ دن کا خواب تھا بھارت چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں محمد حفیظ نے مزید پڑھیں

دبئی، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چمپیئن بن گیا

پاکستان نے دبئی میں ہونے والا بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں پاکستان نے میزبان متحدہ عرب امارات کو بارہ ایک کے اسکور سے شکست دی۔ دبئی میں ہونے والا بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

فیصلہ کُن ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف

دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوور نہ کھیل سکی۔ پرتھ میں سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کُن میچ میں مزید پڑھیں