دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور ملتان دوسرے نمبر پر آگیا۔رات گئے سے شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 2،…
اس کیٹا گری میں 530 خبریں موجود ہیں
فائل فوٹوسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ تھی ہی نہیں۔ پروگرام جرگہ میں…
بھارت نے پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔صدر ایئر ٹریفک کنٹرولرز کے مطابق پاکستانی 3 رکنی وفد نے نئی دہلی…
جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 11نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی…
فائل فوٹونائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی اعلیٰ حکام اور قونصل جنرل خالد مجید نے…
فائل فوٹووزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں…
فائل فوٹوپنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند نے آج بھی مختلف مقامات پر موٹر ویز بند کرادیں، موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ…
فوٹو آئی ایس پی آرکوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں شہید افراد کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق…
اٹک میں 8 سال قبل 3 افراد کو قتل اور خاتون کو زخمی کرنے والا ملزم بحرین سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق فتح جنگ پولیس نے…
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ۔ فوٹو فائلروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ…