حزب اللّٰہ نے اپنے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللّٰہ نے بتایا ہے کہ ابراہیم قبیسی بیروت میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ لبنان پر اسرائیل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 104 خبریں موجود ہیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں ایرانی صدر نے فلسطین میں نسل کشی کےخاتمے اورغزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان کی واحد نجی یوٹیلٹی کمپنی کے۔ الیکٹرک کو دھابیجی سندھ میں پاکستان کے پہلے 220 میگاواٹ ہائبرڈ ونڈ/سولر منصوبے کے لیے 7 بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ کمپنی نے مالیاتی بڈنگ کے لیے کراچی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا، مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے 29 ستمبر سے ملک بھر میں مظاہروں، 7 اکتوبر کے بعد نئی مزاحمتی تحریک شروع کرنے اور 23 سے 27 اکتوبر تک بجلی کے بلوں کی ادائیگی کرنے یا نہ کرنے پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ وقت پر انصاف ملے تو پھر آئینی عدالت ضروری ہے، مجبوری ہے، آئینی و قانونی عدالت میں صوبوں کی برابر نمائندگی ہوگی ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی کا عمل یکم اکتوبر کو ہو گا اور بولی کی حتمی منظوری وفاقی مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مالدیپ کے ساتھ تجارت، سیاحت، تعلیم، سرمایہ کاری اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن قوتوں اور ان کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص خیبر پختونخوا پولیس کی استعداد کار میں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لبنان کے ایک اور غزہ میں تبدیل ہونے کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان جنگ کے دہانے پر ہے اور ہم اس کے ایک اور غزہ بننے کے مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ میں ’مکمل جنگ‘ کے آغاز کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے لبنان اور غزہ دونوں کا سفارتی حل تلاش کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ بڑے پیمانے پر جنگ مزید پڑھیں