حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے جنرل اسمبلی خطاب کا خیر مقدم کیا ہے ۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی یو۔این اسمبلی اجلاس خطاب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 104 خبریں موجود ہیں
روایتی انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چارسد اور پشاور کی ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دیا گیا دونوں ٹیموں نے 29-29 پوائنٹس بنائے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر چارسدہ قیصر خان نے کھلاڑیوں میں انعامات مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ مریم نواز نے “پنجاب ٹورازم” اتھارٹی کے قیام، ڈیزائن اور جامع پلان بارے تجاویز طلب کرلیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے پالیسی اقدامات مرتب کرنے کی بھی ہدایت کردی، وزیراعلی پنجاب نے صوبے مزید پڑھیں
ماڑی پٹرولیم کے چارٹرڈ ہیلی کاپٹرایم آئی 8کوحادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق ہوگئے ۔ترجمان ماڑی پٹرولیم کے مطابق ہیلی کاپٹر شمالی وزیرستان میں پرواز کے دوران ایک آئل فیلڈ کے قریب گر کر مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تاجر برادری کو ملکی معیشت کی ترقی میں کردار ادا کرنے اور ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دے دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں
اسرائیل نے بیروت حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے لبنان کے درالحکومت مزید پڑھیں
پنجاب کے شہروں راولپنڈی، جہلم اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ملک نجی اللہ کی جانب دائر متفرق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں مزید پڑھیں
قلیل مدتی مہنگائی 26 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 12.80 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) مزید پڑھیں
چین میں جاری 21ویں چائنہ-آسیان ایکسپو کے “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی نمائشی علاقے میں پاکستانی پویلین میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔وہاں پر پاکستانی نمائش کنندہ فیضان احمد کا بھی بوتھ جس پر بھی لوگوں کا ہجوم لگا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی رخصت منظور کرلی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے جسٹس بابر مزید پڑھیں