آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جورجیوا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 9 سوالات کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب بھیج دیا

مخصوص نشستوں سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 9 سوالات کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب بھیج دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ سے 14 ستمبر کے حکم پر 9 سوالات مزید پڑھیں

ورلڈ6  ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اقبال کو فائنل میں شکست

پاکستان کے اسجد اقبال نے ورلڈ سکس ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔۔ منگولیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمل چاولہ نے اسجد کو گیارہ فریمز کے مقابلے میں چھ دو (13-47, 18-47, مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جارحانہ کارروائیوں پر پاکستان کی شدید تشویش کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی نسل مزید پڑھیں

ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ناگزیر قرار دیدی

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی۔ایک انٹرویو میں رؤف حسن کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں

عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں لیکن آئین کی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں سکتے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جسٹس منصور علی شاہ کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے حمایت کرنے پر ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کل سے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

کل بروز 26 ستمبر سے ملک کے مختلف علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد،پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان پر وحیشانہ بمباری جاری، شہداء کی تعداد 570 سے تجاوز

اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 570سے بڑھ گئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیل نے لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیئے، بیروت پر حملوں میں حزب اللہ کے اہم مزید پڑھیں

ترک صدر جلد پاکستان کا دورہ کرینگے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی ہے ، دونوں رہنماؤں کی جانب سے مختلف معاملات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترکیہ کے صدر کی اقوام متحدہ مزید پڑھیں

دن رات محنت سے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، ہم نے ان کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،بڑی کڑی شرائط تھیں۔وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، مزید پڑھیں