پاکستان کا غزہ اور لبنان کیلئے امدادی سامان کی بروقت ترسیل کے عزم کا اعادہ

غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ عوام کیلئے پاکستان کی جاری انسانی امدادی کوششوں کے جائزے کیلئے اسلام آباد میں اعلی سطح مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال اورچیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 15 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول

پنجاب حکومت کو کسانوں کے لیے اعلان کردہ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک اعشاریہ پچاس لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔پنجاب حکومت نے کسان پروگرام کے تحت نو ہزار پانچ سو گرین ٹریکٹر تقسیم کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید دو پولیو کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 39 ہو گئی

پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں 48 گھنٹوں کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ مجموعی تعداد 39 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کے بعد عدلیہ پر حکومت کا کنٹرول ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سنیارٹی پر نہیں ہوگا۔حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ گویا سب کا اس پراتفاق ہو گیا ہے کہ اب مزید پڑھیں

مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے ہرادیا

اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے شکست دیدی ۔عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں گروپ بی کے اس میچ میں انڈیا اے نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین وکلاء کے لئے بار رومز اور ڈے کیئر سنٹرز بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی 3 تحصیلوں میں خواتین وکلاء کے لئے بار رومز اور ڈے کیئر سنٹرز بنانے کا حکم دے دیا۔ خواتین وکلاء نے عدالت عالیہ کو ضرورت کے پیش نظر لیڈیز بار رومز اور مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں قانون کی عملداری کی وضاحت کرنے کی ضرورت پر زور

پاکستان نے اقوام متحدہ میںقانون کی عملداری کی وضاحت کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی کو سب سے زیادہ پرچار کئے جانے والے اصول کے بارے میں مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترامیم، سینیٹ کا اجلاس ساڑھے چھ اور قومی اسمبلی کا اجلاس 7 بجے طلب

26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر اب تک اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے، جس کے نتیجے میں سینیٹ اجلاس کا وقت تیسری بار تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی وقت تبدیلی کے بعد اب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور علی امین گنڈا پور لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں