حکومت پنجاب نے نقص امن و امان کے تحت صوبے بھر میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔دفعہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 355 خبریں موجود ہیں
پاکستان نے انڈونیشیا میں ہونے والی چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 3 گولڈ، مزید پڑھیں
بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وارنٹ مزید پڑھیں
شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے امریکی بحریہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں کشتی سے 26 ملین ڈالر کی منشیات برآمد کرلی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے کے الزام متعدد صحافیوں اور یوٹیوبرز سمیت 38 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے 130 ارب روپے کے ہونہار سکالر شپ پروگرام کا آغاز کر دیا جس کی رجسٹریشن بھی شروع کر دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جامعات میں انفارمیشن ڈیسک قائم کر دیئے گئے، ہونہار مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا، مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر شنگھائی کانفرنس میں آتے تو اچھا ہوتا ،پاک بھارت تعلقات بہتر ہوجائیں تو بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہے،بھارتی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی میں 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات جن میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل مزید پڑھیں