بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا ، سابق وزیراعظم چانسلرز کی لسٹ سے باہر ہوگئے ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام آکسفورڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 355 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج انتہائی اہم مسئلے پر بات مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر روس کے وزیر اعظم میخائل میشوسٹن نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم سے شنگھائی تعاون مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج 2 نئے ریکارڈ قائم ہوئے، انڈیکس نے کاروباری دن کی بلند ترین سطح بنائی اور کاروبار کا اختتام بھی تاریخی بلندی پر کیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ دوسرے دن کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے ہیں۔پاکستان اور مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے شوگرملز مالکان کی جانب سے 21 نومبر سے پیداوار شروع کرنے کی شرط پر مزید 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنےکی منظوری دے دی۔ چینی کی برآمد شوگرملز مالکان کی جانب سے پیداوار 21 نومبر سےشروع کرنے مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے بعد بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر واپس روانہ ہوگئے اور انہوں نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران بہترین مہمان نوازی پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 9 مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں ایک دوسرے کی خود مختاری کے احترام، علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور کامیاب اجلاس پر پاکستان کو مزید پڑھیں
بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کی کونسل کی صدارت پر کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب صدارت کے لیے بھارت اپنی مکمل حمایت کا اظہار مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے ایس سی او اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے معزز مہمانوں کو دارالحکومت اسلام آباد میں خوش آمدید کہتے ہوئے بہت انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے، ہم سربراہان مملکت کی ایس سی او مزید پڑھیں