پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے فی لٹر مہنگا ہو گیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ کی 20 منٹ کی مختصر ملاقات

بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر جو اسلام آباد کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آئے ہوئے ہیں نے آج  وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ سربراہی اجلاس کے تمام شرکاء کے لیے منعقدہ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے بیلاروس کے وزیراعظم کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔وہ آج اسلام آباد میں بیلاروسی وزیراعظم رومن گولوچینکو سے بات چیت کر رہے مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ، کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پرسنچری، پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنا لئے

پاکستان اور  انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5  وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنالیے ہیں۔پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

فیصل فنڈز کی انویسٹرز ویک 2024 میں شرکت

فیصل فنڈز نے انویسٹرز ویک2024 میں شرکت کی، جس کا مقصد سرمایہ کاروں کو جدید اور نئے سرمایہ کاری طریقوں سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ تقریب میں صنعتی ماہرین، ممکنہ سرمایہ کار اور دلچسپی رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد مزید پڑھیں

سائنس کو دنیا کی تباہی کی بجائے امن و ترقی کا ذریعہ بنانے کی ضرورت ہے۔چئیرمین ایچ ای سی

 ” سائنس کو دنیا کی تباہی کی بجائے امن و ترقی کا ذریعہ بنانا ضروری ہے اسی طرح دنیا میں قیام امن، ترقی و خوشحالی لانے کے لئے ایجوکیشن ڈپلومیسی کی بھی ضرورت ہے” اِن خیالات کا اظہار ہائر ایجوکیشن مزید پڑھیں

چین کے صدر لی چیانگ کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر آصف زرداری اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ نے ایوان صدر میں صدر پاکستان سے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئےبھارتی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں شرکت کے لیے غیر ملکی مہمانوں کی آمد جاری ہے۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا کثیرالجہتی تعاون اور مشترکہ مسائل سے نمٹنے میں اہم کردار ہے، پاکستانی ماہرین

پاکستانی ماہرین تعلیم اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کثیرالجہتی تعاون کو فروغ د ینے کے ساتھ جغرافیائی اور معاشی غیر یقینی صورتحال میں مشترکہ مسائل سے نمٹ رہی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

سفید چھڑی کے عالمی دن پر چیئرمین ڈس ایبلڈ فائونڈیشن شاہد میمن کا خصوصی پیغام

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی آج 15 اکتوبرکو سفید چھڑی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد میمن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں