پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی سیکرٹری سپورٹس اور ڈی جی سپورٹس بورڈ سے ملاقات

پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر اے شیخ نے اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل اسپورٹس پالیسی 2024-2029 پر حال ہی میں ختم ہونے والے سیمینار میں شرکت کی۔ اس دوران چیئرمین عالمگیر مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کے ایاز صادق سے ملاقات، قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کےدرمیان روابط کو فروغ دینے پر اتفاق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے درمیان روابط کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مزید پڑھیں

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پاکستانی عسکری حکام سے اہم ملاقات

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پاکستانی عسکری حکام سے اہم ملاقات کی۔چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کے ساتھ اہم ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔معاملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے جو 48 مزید پڑھیں

نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ ریپ کی پولیس کے بعد اس کے اہلخانہ کی بھی تردید

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ ریپ کی پولیس کے بعد ان کے اہلخانہ نے بھی تردید کردی، متاثرہ لڑکی کے مبینہ والد نے اے ایس پی شہربانو کے ہمراہ ویڈیو بیان میں کہا کہ ہماری بچی مزید پڑھیں

2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات کے نفاذ کا عہد کیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں ہماری جماعت کے نمائندوں کو عوام نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مینڈیٹ دیا، ایسی وفاقی آئینی عدالت جس میں تمام کیلئے مساوی نمائندگی مزید پڑھیں

اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو کا پاکستان کا دورہ

 اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو نے پاکستان کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کاوور کراچی بندرگاہ میں آنے والا اٹلی کا پہلا ایئر کرافٹ کیریئر ہے، کراچی مزید پڑھیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی دیہی خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی دیہی خواتین کا عالمی دن(انٹرنیشنل ڈے آف رورل وومن) آج منایا جا رہا ہے مذکورہ دن منانے کامقصد دیہی خواتین کی خدمات کے اعتراف سمیت انہیں درپیش مشکلات اور مسائل کو اجاگر کرتے مزید پڑھیں

پاکستان اور ٹیکساس میں شراکت داری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں:رضوان شیخ

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ٹیکساس کے درمیان آئی ٹی، زراعت، ٹیکسٹائل اور کھیل سمیت مختلف شعبوں میں مضبوط شراکت داری قائم کرنے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔سفیر پاکستان نے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے شروع ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف صدارت کرینگے

پاکستان آج سے اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی نمائندگی روس، مزید پڑھیں