پاکستان میں آزادی صحافت کو درپیش چلینجز، ان کے تدارک اور جمہوریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

 جرمنی اور نیدر لینڈ کے سفارت خانوں نے پاکستان میں آزادی صحافت کو درپیش چلینجز، ان کے تدارک اور جمہوریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی کو چیئرپرسن منیزے جہانگیر مزید پڑھیں

دورہ آسڑیلیا اور زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، محمد رضوان کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ سلیکٹرز نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے دوروں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جہاں قومی ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دورہ آسٹریلیا 4 سے 18 نومبر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، انہوں نے سلام پھیرا تو وہاں موجود یوٹیوبر نے ان کی مزید پڑھیں

غزہ اور لبنان کے جنگ متاثرین کیلئے پاکستان کی 15ویں اور 16ویں انسانی امدادی کھیپ روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی امداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے 15ویں اور 16ویں انسانی امدادی کھیپ مزید پڑھیں

صدر،وزیراعظم کا کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ

آج یوم کشمیر کے موقع پر اپنے پیغامات میں صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک کھڑا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بھارتی ٹیم کو ہوم گرائونڈ پر 12 برس بعد ٹیسٹ سیریز میں شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی بھارت کو شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے شکست دی۔کھیل کے تیسرے روز نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

پاکستان کے باصلاحیت نوجوان مایوسی کی فضا کو محنت اور علم کی روشنی سے بدلیں اور اپنی دنیا آپ پیدا کریں.حافظ نعیم الرحمن

پاکستان ہماری نسلوں کا ہے کسی جاگیردار یا بیوروکریٹ کا نہیں ہے۔ان کی وجہ سے اپنے ملک کو برا نہ کہیں نہ ملک چھوڑ کر جائیں۔نوجوان بھیڑ چال میں نہ چلیں اپنی دنیا آپ پیدا کریں۔یہ بات امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

پاکستانی صحافیوں کی چین کے سنکیانگ میں نسلی اتحاد و سیاحت کی تعریف

ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن میں چائنیزنیوزاینڈ ویڈیو نیوزسروس کے ڈائریکٹر رب نواز  باجوہ نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں قازان چھی کے دورے میں متعدد تصاویر بنائیں اور سنکیانگ میں نسلی اتحاد اور مزید پڑھیں