سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کرسکیں گے، مزید 90 دن کی توسیع ہوسکے گی۔ سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر مزید پڑھیں

دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر ہو گٸی۔ باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ”فیبا“ کی گاٸیڈ لاٸن کے تحت ہونیوالی ورکشاپ میں ملک بھر سے گیارہ شرکا نے حصہ لیاجنہیں بحرین مزید پڑھیں

چین کی طبی ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سےنئی زندگی مل گئی

فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔شنگھائی میں تین ماہ کے مزید پڑھیں

کان کنوں کی ہلاکت پر بلوچستان کے علاقے دکی میں مکمل شٹرڈائون

بلوچستان کے علاقے دُکی میں کوئلہ کانوں پر راکٹوں اور دستی بموں سے حملے اور فائرنگ سے کان کنوں کی ہلاکتوں پر علاقے میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی گئی۔دکی میں 21 مزدوروں کے قتل کے خلاف تاجر برادری، سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو اس ٹورنامنٹ کے سب سے کم اسکور 82 پر آؤٹ کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ یہ آسٹریلیا کی اس ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری یو بی جی کور کمیٹی میں شامل

سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری کو یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی )کی سینٹرل کور کمیٹی میں شامل کر لیا گیا،ان کی شمولیت کا اعلان پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر نے مزید پڑھیں

سی ائی ایس ایس کا جوہری توانائی کے کردار پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

مقامی تھنک ٹینک سینٹر فار انٹرنیشنل سٹریٹجک سٹڈیز (سی آئی ایس ایس) نے “پاکستان کا توانائی بحرانِ، جوہری توانائی کا کردار” پر ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا جس میں پاکستان کی انرجی سیکٹر سے متعلق مختلف اداروں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے تمام شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد سول لائنز میں پولیس کے جوانوں اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی جرات، اور بہادری سے وفاق پر چڑھانے کرنے والے جتھوں کے منصوبوں کو خاک مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سکیورٹی کیلئے اسلام آباد میں کنٹرول روم قائم

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی سیکیورٹی اور دیگر مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے تمام متعلقہ محکموں کو بھی کنٹرول روم میں فوکل پرسن تعینات کرنے مزید پڑھیں