ملتان ٹیسٹ، پاکستان 556 رنز بنا کر آل آئوٹ، انگلش ٹیم نے جواب میں 1 وکٹ پر 96 رنز بنا لئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنا لیے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایک بار پھر اسلام آباد پرچڑھائی کی دھمکی دیدی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دے دی۔خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ پختونخواکےعلاوہ جہاں بھی احتجاج کی کال کی، فسطائیت کامظاہرہ کیا گیا، جلسے مزید پڑھیں

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ،اس شعبے میں اصلاحات بزنس کمیونٹی کی ترجیح ہے ،ایس ایم تنویر

پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی )و سابق نگران صوبائی وزیر ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت چیلنجز کے باجود بہتری کی جانب گامزن ہے،تونائی کی قیمتیں اور بلند شرح سود انڈسٹری ،کاروبار کے مزید پڑھیں

کنگ سلمان ریلیف سینٹرکی جانب سے پاکستان کے لیے کے بڑے عوامی ترقیاتی اور خدماتی منصوبوں کے لئے مشترکہ تعاون پروگراموں کا اعلان

سعودی عرب کے فلاحی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر کے ذریعے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں (تقریباً چار ارب روپے) مالیت کے تعلیم، صحت، بحالی اور ترقیاتی منصوبوں اور خدماتی سہولتوں کے لئے مشترکہ تعاون پروگراموں اور عملدرآمدی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں شدید ہنگامی آرائی ، لاتوں مکوں کا آزادانہ استعمال

 خیبرپختونخوا (کے پی)  اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوئی، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اپوزیشن ارکان نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا تھا۔ اپوزیشن ارکان کو بات مزید پڑھیں

حکومتی اقدمات سے مہنگائی میں بھی کمی آگئی ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدمات سے مہنگائی میں بھی کمی آگئی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کو دوسرا خط لکھ دیا

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دوسرا خط لکھ دیا جس میں مخصوص نشستوں پر جلد فیصلہ کرنے کا کہا گیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کی مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کو شکست، کانگریس کی واضح برتری

 بھارت میں مقبوضہ جموں وکشمیر اور ہریانہ کے ریاستی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ و جموں کشمیر  میں انڈین نیشنل کانگریس اور ہریانہ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح برتری حاصل ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

تمام کوششوں کے باوجود دو چینی شہریوں کی دہشتگردی میں ہلاکت پر شرمندگی ہے، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاق پر دن رات چڑھائی اور دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جو کچھ 2014 میں ہوا، وہی اب دہرایا جا رہا ہے، لیکن ہم اب 2014 جیسی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ مزید پڑھیں

غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرنا ہر مسلمان پر فرض عین ہے،مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین  اور  صدر  وفاق المدارس العربیہ  مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرنا ہر مسلمان پر فرض عین ہے،  آج سب  ایک مقصد کے لیے جمع ہوئے  یہ بھی جہاد ہے۔کراچی میں فلسطین کانفرنس مزید پڑھیں