ایران پر حملہ، امریکا کا اسرائیل کے دفاع کیلئے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

امریکی وزیر دفاع نے ایران پر حملوں کے بعد اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ کرکے اسرائیل کی سلامتی کے لیے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کے تین شہروں پربیلسٹک میزائلوں سےحملہ کردیا

اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کردیا۔ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  تہران اور مزید پڑھیں

قلیل مدتی مہنگائی میں کمی کے باوجود 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں کمی کے باوجود 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کی کمی کے بعد مجموعی سالانہ شرح 15.15 فیصد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، چھٹی پر گئے جسٹس بابر ستار بھی 30 اکتوبر مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کا موجودہ دوطرفہ فوجی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور سری لنکا نے موجودہ دوطرفہ فوجی تعلقات کے مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔اس عزم کا اظہار پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو اور سری لنکا کی فضائیہ کے کمانڈر ائرمارشل نے اسلام آباد مزید پڑھیں

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی آج 76 ویں برسی، سروس چیفس کا خراج عقیدت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی 76 ویں برسی پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کا خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے غزہ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد کی 13ویں کھیپ روانہ کردی

وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی امداد کی 13ویں کھیپ آج روانہ کی۔اس کھیپ میں ایک سو ٹن موسم سرما کے خیمے اور کمبل شامل تھے، جو غزہ مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقتصادی پالیسیوں کی سہولت کے باعث ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی سلامتی کے خطرات سے نمٹنے اور فلسطین اور جموں و کشمیر میں انصاف کو برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں